News
ہندوستانی فلم انڈسٹری میں ایسے کئی ستارے گزرے ہیں جنہوںنےفلمی پردے پراپنی چمک بکھیری اور پھر کہیں اندھیرے میں گم ہوگئے، لیکن ...
لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے آئندہ سیزن کیلئے بھرت ارون کو اپنا بولنگ کوچ مقرر کیا ہے۔ ...
اترپردیش کے فتح پور میں مسلم طالب علم کی پٹائی سے موت پرسماج میں غم و غصہ پایا جارہا ہے، جبکہ ملزمین کے حامیوں نےآن لائن قتل کا جشن منایا۔ ...
اسٹاربکس کی اپریل تاجون سہ ماہی میں عالمی سطح پر فروخت میں کمی واقع ہوئی ہے، امریکی کافی چین کی دکانوں کی فروخت میں یہ مسلسل سہ ماہی میں چھٹی گراوٹ ہے۔ ...
فوری تجارتی پلیٹ فارم بلنک اٹ نے بنگلور کے منتخب پن کوڈز میں نسخے کی ادویات کی ترسیل کاتجرباتی پروگرام شروع کر دیا ہے، جس کے ذریعے وہ ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر ملنے والی ادویات (او ٹی سی) کی فراہمی کا آغا ...
سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر جاری کی ہے جس میں وہ ’’نیتا‘‘ (سیاسی لیڈر) کے لباس میں لوگوں کے ہجوم کے سامنے کھڑے ہیں۔ مداح قیاس آرائیوں میں مصروف ہیں کہ کیا وہ کوئی نئی فلم کرنے والے ہیں۔ ...
’ایز مائی ٹرپ‘ ڈبلیو سی ایل کے اسپانسرز اور شراکت داروں میں شامل تھا جو برانڈنگ اور ڈجیٹل پروموشنز کے ذریعے ٹورنامنٹ کو فروغ دینے اور اسکی حمایت کرنے میں مدد کر رہا تھا۔ ...
اسرائیل کی ہٹ دھرمی اور غزہ میں بگڑتی دگرگوں صورتحال کے سبب عالمی سطح پر فلسطین کے حق میںماحول بنتا جارہا ہے، فرانس، برطانیہ،مالٹا نے حال ہی میں اس ضمن میں اعلانات کئے ہیں ...
۱۵؍ ماہ کے اندر اقدامات کئے جائیں گے، غزہ سے حماس کے اقتدار کو ختم کرنے کی تجویز، اسرائیل کو تشدد اور اشتعال روکنے کی تلقین ...
باربی کے تخلیق کار اور ماگیا ۲۰۰۰؍ کے شریک بانی ماریوپاگلینواور جیانی گروسی کی ایک کار حادثے میں موت ہوگئی ہے۔ ...
مغربی بنگال کے شمشیر گنج میں رہنے والے محمد سلیمان نے اپنے دوست متھن منڈل اور انکے اہل خانہ کو اپنے گھر میںپناہ دی اورتقریباً ایک سال سے انہیں مفت میں دوکمرے دے رکھے ہیں ...
حزب اختلاف کے اہم سوال جوں کے توں، راجیہ سبھا میں وزیراعظم مباحثہ کا جواب دینے بھی نہیں پہنچنے ، اپوزیشن برہم، ایوان کی توہین قراردیا، احتجاجاً واک آؤٹ کیا ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results