News

دھننجے منڈے کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات، اجیت پوار بھی ملے، مانک رائو کوکاٹے اور دتاتریہ بھرنے کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ...
جرمن وزیر نے زور دیا کہ ”اسرائیل کے تئیں جرمنی کی خصوصی ذمہ داری“ کا یہ مطلب نہیں کہ وہ خاموش رہے گا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ جرمنی آنے والے دنوں میں غزہ میں فضائی راستے سے امداد گرائے گا۔ ...
سلووینیا یورپی یونین کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے اسرائیل کے ساتھ تمام ہتھیاروں کی تجارت پر پابندی عائد کر دی ہے جس کی وجہ غزہ میں جاری انسانی بحران بتائی گئی ہے۔ ...
۲۰؍جنوری سے۲۲؍ جولائی۲۰۲۵ء کے درمیان کل۱۷۰۳؍ ہندوستانی شہریوں کو امریکہ سے ملک بدر کیا گیا جس کی اطلاع وزیر مملکت برائے امور خارجہ، کرتی وردھن سنگھ نے جمعہ کو لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں ...
مہاراشٹر اسمبلی کے مانسون اجلاس میں ایوان میں بیٹھ کر اپنے موبائل پر رمی (تاش) کھیلنے والے اور کسانو ں کے تعلق سے غیر ذمہ دارانہ بیان دینے کے سبب تنازع میں گھرے رہنے والے این سی پی خیمے کے وزیر مانک ر ...
مداحوں نے کمینٹس میں کریتی سینن کی تعریف کی ہے جن میں سےبیشتر نے انہیں ’’حقیقی پرم سندری‘‘ قرار دیا ہے۔ تاہم، جھانوی کپور نے کمینٹ کر کے کریتی سینن کو ’’اوریجنل‘‘ قرار دیا ہے۔ ...
آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے مایہ ناز فٹ بال کھلاڑی اور اتنے ہی بہترین کوچ خالد جمیل کو قومی فٹ بال ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔ ۴۸؍ سالہ خالد جمیل اس وقت انڈین سپر لیگ (آئی ایس ای ...
امریکہ کے شام میں خصوصی ایلچی اور انقرہ میں سفیر ٹام باراک کے مطابق، شام میں اسرائیل کی مداخلت ’’معاملات کو پیچیدہ بنارہی ہے‘‘ اور ملک کی استحکام میں مددگار نہیں ہے۔ ...
امریکی ٹیرف پرکانگریس لیڈر کا وزیر اعظم پر شدید حملہ ، کہا’’مودی صرف ایک شخص کیلئے کام کرتے ہیں اور وہ ہیں اڈانی ‘‘ ...
یش راج فلمز (وائےآر ایف) نے سوشل میڈیا صارفین رتیک روشن کی فلم ’’وار ۲‘‘ کے نغمے ’’آواں جاواں‘‘ کے ہُک اسٹیپ پر مبنی ایک مقابلے کا انعقاد کیا ہے۔ اس مقابلے میں حصہ لینے والے افراد کو ’’آون جاون‘‘ کا ہ ...
پہلے مرحلے میں ۱۰۰؍دواخانوں میں ۸۳؍ قسم کے خون کی جانچ معمولی نرخوں پر کی جائے گی، رپورٹ وہاٹس ایپ پر دستیاب ہوگی۔ ...
ولادیمیر پوتن کے دیرینہ حامی، میدویدیف فی الحال روسی سیکوریٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنے جارحانہ تبصروں کیلئے جانے جاتے ہیں اور اکثر امریکہ اور یورپی پالیسیوں پر تبصرے کرتے ہیں۔ ...