资讯

گزشتہ سال ۱۵؍ جولائی تک ممبئی و مضافات میں ۶؍ ہزار ۲۳۱؍ گڑھے پائے گئے تھے جبکہ اس سال ان کی تعداد ۶؍ ہزار ۷۵۸؍ ہے ...
ملائیشیاکی ثالثی، فریقین کا براہ راست رابطہ بحال کرنے پر بھی اتفاق، تنازع میں دونوں اطراف کے ۶۰؍ ہزار سے زیادہ بے گھر۔ ...
جون۲۰۲۵ء میں کان کنی کے شعبے کی پیداوار میں ۷ء۸؍ فیصد کی کمی واقع ہوئی تھی جبکہ گزشتہ سال جون۲۰۲۴ء میں اس شعبے میں۳ء۱۰؍ فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا تھا ...
فٹ پاتھوں کو غیر قانونی قبضہ جات سے پاک کرنے کی بارہا ہدایات اور احکامات کے باوجود تعمیل نہ کرنے پر بامبے ہائی کورٹ نے اس ضمن میں داخل کردہ عرضداشت پر شنوائی کے دوران شہری انتظامیہ کی سخت سرزنش کی ہے ...
ممبئی میں ہوئے سلسلہ وار ٹرین بم دھماکوں کے ملزمین کے کیس کی پیروی کرنے والے مرحوم وکیل کے اہل خانہ۱۵؍سال بعد بھی انصاف کے منتظر ...
راج ناتھ کی تقریر پر گورو گوگوئی نے پوچھا :جب پاکستان گھٹنے ٹیکنے کوتیار تھا تو جنگ بندی کیوں کی؟ حکومت نے صفائی دی کہ یہ جنگ نہیںتھی، پاکستان کو سزا دینا مقصود تھا ...
’’آپریشن مہادیو‘‘میں ۳؍ دہشت گرد مارے گئے، ایک کے ہاشم موسیٰ ہونے کی اطلاعات مگر سیکوریٹی فورسیز کا تصدیق سے گریز ...
برتھ سرٹیفکیٹ پر نام درست کرنے کیلئے سرپرست ایف/نارتھ میونسپل وارڈ آفس کے چکر لگانے پر مجبور، بعض سرپرستوں کے صحیح نام نہ لکھوانے سے غلطی ہوتی ہے: افسر کی وضاحت ...
نیتن یاہو نے ساری دنیا کو یقین دلادیا تھا کہ وہ حماس کو ختم کردینگے اور موجودہ اسرائیل سے دریائے اُردن تک پھیلی ہوئی سرزمین کو اسرائیل بنادینگے۔ ان کو یقین تھا کہ امریکہ ان کی پوری مدد کریگا۔ ...
ذبیحہ کاکاروبار بندہونے کے سبب متاثر ہونیوالے غریب خاندانوں تک راشن پہنچانے کا بھی اعلان کیا ...
عدالت نے تعلیمی اور کوچنگ اداروں کو طلبہ کی ذہنی فلاح و بہبود کو نقصان پہنچانے والے طریقوں جیسے، طلبہ کی صلاحیت سے زیادہ تعلیمی اہداف کا تعین اور طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر انہیں بیجز میں تقس ...
ڈیوڈ کورنسویٹ کی اداکاری سے سجی فلم ’’سپرمین‘‘ نے عالمی باکس آفس پر ۵۰۰؍ ملین ڈالر کا ہندسہ پار کر لیاہے۔ اس فلم نے گھریلو باکس آفس پر ۹ء۲۴؍ ملین امریکی ڈالر اور عالمی باکس آفس پر ۱۹ء ۸؍ کروڑ روپے کا ...